National

We will not accept illegitimate demands of petroleum dealers: Hammad Azhar

Islam Abad (94 news) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے متعلق کہنا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے، ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔

حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کے لئے 9 روپے کا اضافہ نہیں کیا جا سکتا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پیٹرول پمپ مالکان کی مشکلات کا احساس ہے مگر پیٹرول پمپ مالکان بھی عوام کی مشکلات کا احساس کریں اورفیصلے پر نظرثانی کریں کیونکہ عوام کو پریشان کرنا بھی درست نہیں ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ مارجن میں اضافے کی سمری پہلے ہی ای سی سی میں پیش کر دی ہے، آئندہ اجلاس میں فیصلہ ہو جائے گا لیکن جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں گے۔

It is to be noted that the Petroleum Dealers Association has gone on strike across the country to increase the profit margins.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button