National

What demands did Imran Khan make during the interviews of the candidates during the Punjab election? The inside story is revealed

Lahore (94 news) پنجاب کے ممکنہ انتخابات کیلیے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پارٹی امیدواروں سے انٹرویوز کے دوران جو جو مطالبے کرتے رہے، اس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 14مئی کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ممکنہ انتخابات کے پارٹی امیدواروں سے انٹرویوز مکمل کر لئے ہیں.بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 2 ورز سے انٹرویوز کے جاری سلسل مکمل ہو چکا ہے۔عمران خان پارٹی امیدواروں سے زمان پارک میں انٹرویو لیتے رہے ہیں۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ون آن ون انٹرویو زکے دوران کسی پارٹی رہنما کو ان کے ساتھ بیٹھنے کی اجازت نہ تھی جبکہ پی ٹی آئی کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انٹرویو کے دوران عمران خان مبینہ طور پر امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے اجراء کی فیس کے ساتھ ساتھ پارٹی فنڈز کا بھی مطالبہ کرتے رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button