the game

T20, England and Sri Lanka will clash today

Abu Dhabi (94 news) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے جاری ہیں، میچ میں آج گروپ ون کی ٹیمیں سری لنکا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ گروپ میں پہلے نمبر پر ہے، اُس نے تین میچ کھیلے ہیں اور تینوں میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔

دوسری جانب سری لنکا گروپ میں تیسرے نمبر پر ہے اور وہ تین میں سے صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button