National

Preparations to bring electricity to the people, 4 Rs. 5 Request to increase the price per unit

Islam Abad (94 news) Central Power Purchasing Agency 4 Rs. 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔

رپورٹس کے مطابق اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئے جمع درخواست کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔

یکم جولائی سے بجلی کا فی یونٹ نرخ آٹھ روپے مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ دس بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلے رواں ہفتے آنے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت بھی ٹارگٹڈ سبسڈی کا فیصلہ کرے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button