National

Imran Khan angry at Shahriar Afridi for losing vote

Islam Abad(94 news)شہریار آفریدی کے ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم عمران خان برہم ہو گئے، وزیراعظم نے کہاکہ آپ ایم این اے ہیں اس طرح کی غلطی کیسے کردی؟

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ آپ کو نہیں پتہ ووٹ کس طرح کاسٹ کرتے ہیں ،سب کو طریقہ کار بتایاگیاتھا کہ ووٹ کیسے کاسٹ ہوتاہے،آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنی چاہئے تھی۔شہریار آفریدی وزیراعظم کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔

یاد رہے کہ شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دیئے تھے اور ووٹ کاسٹ کر دیا جس کے بعد انہیں غلطی کا ادارا ک ہو تو انہوں نے وزیراعظم کو فوری آگاہ کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button