قومی

شہباز گل کی گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل آگیا

لاہور (94 نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی گرفتاری پر چیئرمین عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے شہباز گل کے اسسٹنٹ کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ” شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا، کیا ایسی شرمناک حرکتیں کسی جمہوریت میں ہو سکتی ہیں؟ سیاسی کارکنوں کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا۔“چیئرمین تحریک انصاف نے لکھا کہ یہ سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ ہم اس حکومت کو قبول کر لیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button