تقریبات/سیمینارز

26 ویں لپاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو کا اختتام ہو گیا، تقریب میں صوبائی سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجئنرنگ، ڈی جی واسا،ایم ڈی واسا و دیگر کی شرکت

فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) صوبائی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نور الامین مینگل نے 26 ویں لپاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔ اس واٹر اینڈ انرجی ایکسپو میں چائنہ ، امریکہ ، فرانس، جرمنی اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی سے مزین مشینری اور آلات کی نمائش کی گئی تھی۔ ڈائریکٹر جنرل واسا پنجاب طیب فرید ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا فیصل آباد سہیل قادر چیمہ و دیگر نے بھی واٹر ایکسپو میں شرکت کی۔ سیکرٹری ہائوسنگ نور الامین مینگل نے واٹر ایگزیبیشن میں نمائش کے لیے پیش کئے گئے مختلف سٹالز کا وزٹ کیا اور آئیڈیاز نو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button