قومیکامرس

حکومت نےپٹرولیم لیوی میں 10 روپے تک فوری کمی کی تجویزمستردکردی

اسلام آباد(94 نیوز) حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 10 روپے تک فوری کمی کی تجویزمسترد کردی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 10 روپے تک فوری کمی کی تجویزمستردکردی ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا۔

قبل ازیں یہ کہا جارہاتھا کہ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔

حکومت نے گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی تھیں۔ اس اضافے کے بعدپٹرول کی فی لٹر قیمت 100 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button