قومی

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے

لاہور (94 نیوز) حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس لڑائی جھگڑوں اور مارکٹائی کیساتھ شروع ہوا، ڈپٹی اسپیکر پر پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے لوٹے پھینکے، اور انکو زدوکوب بھی کیا، بال کھینچے گئے اور مکے بھی مارے گئے،

اس لڑائی میں پرویز الہیٰ بھی زخمی ہوگئے۔

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ارکان نے اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

بعد میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوا۔ حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button