قومی

فیصل آباد، جنرل الیکشن2024 کیلئے ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا

فیصل آباد (94 نیوز) ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر فیصل آباد نے جنرل الیکشن 2024 کے لئے ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے جنرل الیکشن 2024 کیلئے ڈی سی آفس میں فرسٹ فلور پر کنٹرول روم قائم کردیا جس کے لئے صادق صواتی کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا ہے۔ کسی بھی معلومات کے لئے ٹیلی فون نمبر 0419201491-0419201492 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button