National

Announcement of Jamshed Cheema and Musrat Jamshed Cheema to leave PTI and politics

Islam Abad (94 news) عمران خان کے دست راست اور انتہائی قریبی ساتھی جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے نہ صرف تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا ہے بلکہ سیاست کو بھی خیر باد کہہ دیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

کورکمانڈر پاؤس کے باہر احتجاج پلان کا حصہ تھا لیکن تنصیبات پر حملے غیر متوقع تھا۔ رجیم چینج کے بعد جو بیانیہ بنایا گیا 9 مئی اس کی انتہا تھی اور ہم لوگوں کو روکنے میں ناکام ہوئے۔

مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ کاش 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ سے مٹ سکے۔ یہ ایک افسوسناک دن تھا جس کی ہم توقع بھی نہیں کرسکتے تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button