National

Explosion in Islamabad, policeman martyred

Islam Abad (94 news) Came to Islamabad 10 کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ٹیکسی روکی جس کی تلاشی لینے کے دوران دھماکا ہوا۔

پولیس حکام کے مطابق گاڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے فوری بعد پولیس بھی جائے دھماکا پر پہنچ گئی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button