Interviews
یوگا ورلڈ چیمپئین بابا سلیم شاہ کا 94 نیوز کو تفصیلی انٹرویو


فیصل آباد (94 نیوز، میاں ندیم احمد) فیصل آباد کے باغ جناح میں 1992 سے یوگا کروانے والے بابا سلیم شاہ نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ بچپن سے ہو سپورٹس مین ہیں اور کئی مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں، یوگا کے ورلڈ چیمپئین بھی ہیں ایک ہی مقابلہ ہوا تھا اور اب تک وہ ورلڈ چیمئین ہیں۔ یوگا کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ ایک ورزش ہے اور ورزش کو مذہب سے جوڑنا ہی غلط ہے۔