international

Haiti: 15 Kidnapping of American Christian missionaries and their families

Haiti (94 news) In the Latin American country of Haiti 15 امریکی مسیحی مبلغین اور ان کے اہلِ خانہ کو اغواء کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی مسیحی مبلغین کا گروپ یتیم خانے کے دورے سے واپس آ رہا تھا جسے راستے میں اغواء کر لیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ امریکی کرسچئین مبلغین اور ان کے اہلِ خانہ کو مسلح گینگ نے اغواء کیا ہے۔

امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ واقعے سے باخبر ہیں، بیرون ملک امریکی شہریوں کی حفاظت سب سے اہم ترجیح ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ ہیٹی دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ اغواء کی وارداتیں ہوتی ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close