قومی

حکومت پنجاب کا افسران کو 6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (94 نیوز) پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں حال ہی میں تعینات ہونیوالے افسران کو آئندہ 6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ان افسران کی 6 ماہ تک کارکردگی کا جائزہ لے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر ان افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button