National

A public holiday has been announced across the country tomorrow

Islam Abad (94 news) وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس نے کہاکہ یوم اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو گزٹ چھٹی ہو گی۔

یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم کیا گیا تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close