قومی
ڈھڈی والا کے رہائشی عام انتخابات میں کس کو ووٹ دیں گے؟


فیصل آباد (94 نیوز) عام انتخابات کے اعلان کے بعد فیصل آباد کی علاقے سابقہ حلقہ پی پی 114 اور موجودہ 113 کے رہائشی کس کو ووٹ دینا پسند کریں گے۔ اس سلسلے میں ڈھڈی والے میں ایک سروے کیا گیا۔