National

District Price Control Committee meeting chaired by Deputy Commissioner Sohail Ashraf

مارکیٹوں وبازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر گہری نظررکھی جائے، ڈی سی

Faisalabad (94 news) ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ(T) سہیل اشرف کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز عابد حسین، قیصر عباس رند، ڈی او انڈسٹریزشہباز خان، ڈی ایف سی وقار یوسف اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں چکن، پیاز، ٹماٹر، گھی، آٹا و دیگر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور ریٹس پر بریفنگ دی گئی

۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مارکیٹوں وبازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر گہری نظررکھی جائے اس ضمن میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک کردار ادا کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نرخناموں کی موجودگی اور مقرر کردہ ریٹس کے مطابق اشیاء کی فروخت یقینی بنائیں تاکہ صارفین کو ریلیف ملے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close