قومیکامرس

برائلر گوشت حرام قرار، کس ملک نے پاکستان سے درآمد پر پابندی لگادی؟

کابل (94 نیوز) افغانستان نے برائلر گوشت کو حرام قرار دیتے ہوئے اس کی پاکستان سے امپورٹ پر مکمل پابندی عائد کردی۔

طالبان حکومت کے اس فیصلے سے پاکستانی پولٹری انڈسٹری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ افغانستان پاکستان سے پولٹری مصنوعات کا ایک بڑا امپورٹر تھا۔
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (پی پی اے) کے صدر چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ ”افغانستان نے بغیر کوئی خاص وجہ بتائے پاکستان سے چکن کی درآمد روک دی ہے۔ پی پی اے اس مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کے سینئر فوجی اور سول حکام کے ساتھ بات کر رہی ہے۔“

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button