Commerce

The flight of the dollar is uncontrolled, sometimes down and sometimes in the heights of the winds

Karachi (94 news) ڈالرکی اڑان بے قابو، کبھی نیچے کبھی ہواؤں کی بلندیوں میں جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 Rs. 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 Index 37 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 40 thousand 747 پر آ گیا ہے۔ گزشتہ روز 100 Index 40 thousand 784 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button