قومی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج

کوئیٹہ (94 نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیے گئے۔ 

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے انصاف لائرز فورم کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button