Science and TechnologyNational

The lunar eclipse will be tomorrow

Islam Abad (94 news) رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، چاند کو جزوی گرہن لگے گا، چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

رپورٹس کے مطابق ایشیا اور یورپ کے بیشتر ممالک، شمالی اور مغربی افریقہ، شمالی اور جنوبی امریکا اور آسٹریلیا میں چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 Bhuj 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو جزوی گرہن 12 بجکر 19 منٹ پر لگےگا جبکہ چاند گرہن کا اختتام دوپہر 3 Bhuj 47 منٹ پر شروع ہوگا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close