قومی

پی ایچ اے کے زیر اہتمام ڈاکٹرعبد القدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ

فیصل آباد(94 نیوز) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) کے زیر اہتمام مرکزی دفتر سمیت مختلف علاقوں میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔قومی ہیرو کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ڈاکٹر عبد القدیر نے ملک کے دفاع کے حوالے سے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔شرکاء نے ان کے انتقال کو دکھ کی گھڑی قرار دیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close