Commerce
Announcement of reduction in prices of petroleum products


Islam Abad (94 news) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 Rs. 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 Rs. 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 Rs. 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 296 Rs. 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔