National

In the police encounter 2 Bandits arrested, CPO distribution of certificates of appreciation

Faisalabad (94 news) Encounter between police and dacoits in Rodala Road area of ​​police station 2 ڈاکوگرفتار۔ سٹی پولیس آفیسرسید خالد محمود ہمدانی نے بہادری سے ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے پر متعلقہ پولیس کوشاباش دی بعد ازاں تعریفی سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا۔ جرائم پیشہ عناصر کے قلع قمع کے لیے پولیس متحر ک ہے شہریوں کے مال و جان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ڈولفن اور ایلیٹ فورس کے موثر گشت کو مزید بڑھا دیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے کیا۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح پولیس کو بذریعہ 15 کال موصول ہوئی کہ سمندر پھاٹک پہ ڈاکو واردات کرنے میں مصروف ہیں جس پر پولیس ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچی، ڈاکوؤں کا تعاقب کیا جس پر ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی گئی ۔ اس پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکوگرفتار ہوئے
سید خالد محمو د ہمدانی کا مزید یہ کہنا تھا کہ پولیس کے جوانوں کی جانب سے ڈاکوؤں کی سرکوبی کے لیے فوری رسپانس دینا اور بہادری سے جرائم پیشہ عناصر سے لڑنا قابل تحسین ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button