قومی

پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم جون سے 30 جولائی تک بند رہیں گے

لاہور (94 نیوز) پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسما گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 30 جولائی تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں نئی کلاسز اور تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ یکم اگست سے بحال ہو گا۔ بچے 2 ماہ بالکل فری رہیں گے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close