National
In Punjab 9 Schedule of local body elections starting from June suspended


Lahore (94 news) Lahore High Court in Punjab 9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔
ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 9 جون سے شروع ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت میں عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو 27 اے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔