Videosقومیکھیل

پنجاب بوائے اسکاؤٹس ٹریننگ سنٹر گھوڑا گلی، مری ہلز میں سات روزی اسکاؤٹس ٹریننگ کا اختتام ہوگیا

پنجاب بوائے اسکاؤٹس ٹریننگ سنٹر گھوڑا گلی، مری ہلز میں سات روزی اسکاؤٹس ٹریننگ کا اختتام

اسکاوٹس ٹریننگ کی اختتامی تقریب میں صوبائی سیکرٹری اسکاوٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد راؤ عبدالکریم کی خصوصی شرکت

صوبائی سیکرٹری اسکاؤٹس طارق قریشی اور سی ای او ایجوکیشن راؤ عبدالکریم نے اسکاؤٹس کیمپ کی انسپکشن کی۔

اور اس موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر ایلیمنٹری افتخار خان، ڈی ای اوز محمد وسیم ساجد اور محمد ذاکر اور دیگرز افیسرز بھی موجود تھے

اسکاوٹس کی آؤٹ ڈور اور اِن ڈور سرگرمیوں کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ کیمپری ہینسو ہائیر سیکنڈری سکول سمن آباد ، گورنمنٹ ہائی سکول 203 ر ۔ ب ملک پور اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 9 ج ۔ ب نے اوًل پوزیشنیں حاصل کیں۔
اسی طرح گورنمنٹ ایم سی ہائیر سیکنڈری سکول غلام محمد آباد کو فلیگ آف آنر کا خصوصی اعزاز حاصل ہوا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button