قومی

مراد راس کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (94 نیوز) صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔

وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈھائی بجے ماڈل ٹاؤن این بلاک لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button