the game

Pakistan cricket team will leave for England today

Islam Abad (94 news) Pakistan cricket squad will leave for England today where after three days of isolation 28 جون سے ٹریننگ کا آغاز ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جمعے کو لاہور سے برمنگھم پہنچے گی۔

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق چارٹرڈ طیارہ ابوظبی سے پی ایس ایل میں شریک قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو لے کر صبح لاہور پہنچے گا جہاں سے لاہور میں موجود 11 ارکان کو لے کر صبح 9 بجے برمنگھم روانہ ہوگا۔

لاہور سےحارث سہیل، عبدﷲ شفیق، سعود شکیل، ہیڈ کوچ مصباح الحق، بولنگ کوچ وقار یونس اور سپورٹ عملے کے ارکان ٹیم کو جوائن کرینگے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button