National

The Ministry of Education wants educational institutions to remain open, Shafqat Mahmood said

Islam Abad(94 news) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ کورونا کی صورتحال میں کئی اقدامات کئے مگر سکول بند رکھنا بڑا مشکل فیصلہ ہے، وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ تعلیمی اد اروں میں تدریس اور آن لائن تدریس میں فرق ہے، آن لائن تدریس سے طالب علم خوش نہیں ہیں۔

یکساں تعلیمی نصاب بنالیا گیا ہے جو فوری طور پر پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں نافذہوگا، سندھ کواس پر تحفظات ہیں جو جلد دور ہوجائیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button