National

The Lahore High Court was approached to stop the caretaker government from working

Lahore(94 news) شیخ رشید نے نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نگران حکومت کی 90 دن کی مدت پوری ہو چکی ،آئینی طور پر نگران حکومت مزید کام نہیں کر سکتی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نگران حکومت کو کام سے روکنے کاحکم دے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close