National

Private education problems will get solved on a priority basis, Mian Nadeem Ahmed

جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے کنوینئر میاں ندیم احمد کے عہدہ میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی

Improvements(94 News Special Correspondent) Joint Action Committee of the Private Schools Association has extended a year in office Convener Mian Nadeem Ahmed.

جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کا اجلاس شیخ نسیم کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں چوہدری محمد طاہرچئیرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز یونٹی، مبشر اقبال صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن فیصل آباد ڈویژن، چوہدری ندیم سندھو چئیرمین پرائیویٹ سکو لز فورم، شیخ محمد نسیم صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ڈویژن فیصل آباد، میاں ندیم احمد صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکو لز الائنس فاؤ نڈرز، چوہدری اسد بشیر گل چئیرمین کونسل آف پرائیویٹ سکولز اور رانا شاہد مقرب نے شرکت کی۔ تمام ممبران کی مشاورت سے میاں ندیم احمد جو کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینئیر ہیں ان کے عہدہ میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔

اس موقع پر میاں ندیم احمد نے کہا کہ نجی اداروں کے مسائل دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں جن کے حل کیلئے ہمیں اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر نجی تعلیمی اداروں کی بہتری اور تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کیلئے کام کرنا ہو گا۔ All members will have joint efforts of all country associations Joint Action Committee has also expressed its commitment to the platform.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button