National
Maulana Sami-ul-Haq died in assassination attempt


Rawalpindi (94news) JUI (Q) The head of the Sami in the attack were injured.
تفصیلات مطابق مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا سمیع الحق کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاہم یہ حملہ کہاں ہوا اور کس نے کیا؟ اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔



