international

A man was punished for making a tick in the Prophet's Mosque

Medina (94 news) مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبویﷺ میں ٹک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ٹک ٹاکر نے مسجد نبوی میں ویڈیو بنا کر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔ مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوىﷺ کا تقدس پامال کرنے اور ویڈیو شیئرکرنے پر 3 سال قید کی سزا اور 10 ہزار ریال جرمانہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button