تقریبات/سیمینارز

محکمہ لائیو سٹاک کا فارمرز اور قصابوں کی آگاہی کے لئے سیمینارکا انعقاد

فیصل آباد (94 نیوز) محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام ڈویژنل آفس میں فارمرز اور قصابوں کی آگاہی کے لئے سیمینار منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹرحیدر علی خان نے جانوروں میں گلٹی دار جلدی بیماری لمپی سکن ڈیزیز، عیدالاضحی پر جانور ذبح کرنے کے صحیح طریقہ اور قربانی کے جانوروں کی کھالیں محفوظ کرنے کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیمیں 24 گھنٹے مویشی پال حضرات اور شہریوں کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button