National

Punjab Education Department has prepared smart syllabi for the examinations

Lahore(94 news) محکمہ تعلیم پنجاب نے امتحانی نصاب کوکم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام مضامین کا سلیبس تیار کر لیا ہے جب کہ تمام مضامین کا سلیبس 40 From 50 فیصد کم کردیا گیا ہے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق ہرکورس کے مخصوص اور اہم مضامین سلیبیس کا حصہ ہیں جب کہ سلیبیس 6 ماہ ستمبر سے فروری تک کے دورانیے کے لیے تیار کیا ہے۔

دوسری جانب پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ڈائریکٹر کریکیولم اور ماہر اساتذہ اسمارٹ سلیبس کا جائزہ لیں گے جب کہ آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات بھی اسی سلیبس سے لیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button