قومی

محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کراچی (94 نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق 22 سے 31 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،دوبارہ تعلیمی ادارے دو جنوری 2023 پیر کے روز کھلیں گے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close