internationalNational

Attack on Nawaz Sharif's office in London

London (94 news) At the office of PML-N leader and former Prime Minister Nawaz Sharif in London 15 From 20 افراد نے حملہ کردیا، حملہ آوروں میں سے بعض نے ماسک پہن کر منہ چھپائے ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں اور مسلم لیگی ورکرز کے درمیان شدید لڑائی ہوئی، ہاتھا پائی میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے 2حملہ آوروں اور 2 لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا۔ لڑائی کی اطلاع کے باوجود پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی شایان علی کی طرف سے نواز شریف کے گارڈز کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ نواز شریف کے دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے سبب مسلسل دوسرے روز پولیس کو طلب کرنا پڑا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close