قومی

ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرسید ندیم بدر کی زیر صدارت اجلاس، سرگرمیوں کا جائزہ

فیصل آباد(94 نیوز) ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر سید ندیم بدر کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔

ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے محکمہ کی جاری سرگرمیوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور زور دیا کہ مویشی پال حضرات کو محکمہ کی طرف سے سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔انہوں نے حفاظتی ٹیکہ جات مہم کو بروقت مکمل کرنے اور بیمار مویشیوں کے علاج معالجہ کے حوالے سے ہر ممکن رہنمائی یقینی بنانے کی تاکید کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button