قومی

عام انتخابات 2024، فیصل آباد کےحلقہ پی پی 113 سے کون جیتے گا؟ پی ٹی آئی یا ن لیگ؟

فیصل آباد (94 نیوز) الیکشن کمشن اور صدر پاکستان کی باہمی مشاورت کی ساتھ عام انتخابات 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہونگے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمشن سے تاریخ مانگی تھی اور ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ صدر مملکت کیساتھ ملاقات کرکے ہمیں الیکشن کی فائنل تاریخ دے، جس کے بعد الیکشن کمشنر نے ایک وفد کے ہمراہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیساتھ ملاقات کی اور الیکشن کی تاریخ 8 فروری 2024 کو الیکشن کروانے پر اتفاق ہو گیا۔

فیصل آباد سے پی ٹی آئی کی اکثریت تھی۔ اب فیصل آباد کے صوبائی حلقہ 113 جو کی سابقہ 114 تھا 94 نیوز نے ایک سرورے کیا جس میں مخلتف لوگوں سے انکی آراء معلوم کیں لوگوں نے دلچسپ جوابات بھی دئیے اور سروے میں دیکھا گیا یوتھ پی ٹی آئی کو سپورٹ کررہی ہے اور دیگر لوگ مسلم لیگ ن کو، دیگر جماعتوں کے ووٹ فی الحال بہت کم دکھائی دے، لیکن آنے والے وقتوں میں جب الیکشن قریب ہوگا اور الیکشن کا شیڈول جاری ہوگا تب گہما گہمی نظر آئے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button