Commerce

Decline in crude oil prices in the world market

New York (94 news) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گئی ہے، امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصد کم ہوگئی ہے۔

 امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔

 برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 105.5 ڈالرہوگئی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close