قومی

طالب علموں کی سہولت کیلئے ٹیوٹرز بھرپور رہنمائی کریں، صائمہ ارم

فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی صائمہ ارم کی زیر صدارت ٹیوٹرز بریفنگ (خزاں 2024ء) مین کیمپس فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔انہوں نے ٹیوٹرز کو مختلف پروگرامز کی فائلیں دیں اور انہیں طلباء و طالبات کی آسانی کیلئے کلیدی کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ طالب علموں کی سہولت کیلئے ٹیوٹرز حضرات ان کی بھرپور رہنمائی کریں اور رزلٹ کی اپ لوڈنگ میں کسی قسم کی تاخیر نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے جسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ٹیوٹرز کی بدولت ہی معیاری بنانے کا ہنر رکھتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button