قومی

ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، ن لیگ کو شکست

لاہور (94 نیوز) پنجاب اسمبلی  کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں۔ 20 حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 15، مسلم لیگ ن نے4 اور آزاد امیدوار نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ وہ حلقے ہیں جہاں سے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ کیلئے ووٹ دینے پر تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button