National

By-election, election cell has been set up in DC office

Faisalabad (94 news) Constituency PP 97 In Faisalabad One 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ضروری معلومات کے تبادلے کے لئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشنل سنٹر ڈی سی آفس میں الیکشن سیل قائم کردیا گیا ہے جو انچارج محمد صادق کی زیر نگرانی اتوار 17 In july 24 گھنٹے فنکشنل رہے گا۔

الیکشن سیل میں سٹاف تین شفٹوں میں صبح 8 سے اگلے روز صبح 8 بجے تک ڈیوٹی پر موجود ہوگا۔ الیکشن سیل میں فون نمبرز041-9201491 اور 041–9201492 ہے۔ اسکے علاوہ انچارج کا موبائل نمبر 03009667998 Is.

More

Related news

Leave a Reply

Close