کامرس

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی (94 نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام قیمت 686 روپے گھٹ کر ایک لاکھ روپے 69 ہزار 410 روپے کی سطح پر آگئی۔

 عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی کے بعد 1860 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button