National
Sorry for Shri Bibi's NAB appearance


Lahore (94 news) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب پیشی سے معذرت کر لی۔
According to the 190 ملین پاونڈ سکینڈل کیس کی نیب میں تحقیقات سے متعلق بشریٰ بی بی نے پیشی سے معذرت کر لی۔ انہوں نے وکیل کے ذریعے نوٹس کا جواب جمع کروا دیا جس میں موقف اپنایا کہ ذاتی مصروفیات کے سبب نیب میں پیش نہیں ہو سکتی۔
دوسری جانب اسی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تفتیش کیلئے ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب ٹیم میں عمر ندیم، آصف منیر اور روح الامین شامل ہیں۔