National

Security agencies and government want to suppress the incident Sahiwal, Malik

Why did Imran Sahib give NRO to Alima Baji?

Lahore(94news)President of Pakistan Muslim League-N Lahore and Member of National Assembly Pervaiz Malik has said that the security agencies and the ruling party want to suppress the Sahiwal tragedy. Why did you give NRO to Alima Baji?

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز ملک کا کہنا تھا کہ وزراء نے کیا کیا ہے کہ ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا ہا ہے؟ عوام مہنگائی کی وجہ سے فاقوں کشی پر مجبور ہیں ،لوگوں کی چھت اور روز گار چھینا جا رہا ہے،ملک پر اس وقت چوروں کی بارات مسلط ہے جس کے دلہا عمران خان ہیں، جتنی جلدی ممکن ہو سکے عوام پر مسلط حکمرانوں کے اس ٹولے سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ جب سے یہ گدوں کا ٹولہ اقتدار میں آیا ہے عوام اور ملک کے لئے یہ منحوس ثابت ہوا ہے،پورے ملک سے بجلی غائب، گیس غائب اور مہنگائی زوروں پر ہے ،نا اہل اور مینڈیٹ چوری کرنے والے حکمرانوں کی وجہ سے ترقی کی راہ پر گامزن ملک کو ایک بار پھر پتھر کے دور میں لے جایا جا رہا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button