National
The Supreme Court issued a written decision on the petition against Faiz Hameed


Islam Abad (94 news) The Supreme Court ex-Gen (T) فیض حمید کے خلاف معزاحمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار معز احمد نے فیض حمید کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی درخواست کی، درخواست گزار نے فیض حمید پر سنگین الزامات عائد کئے، درخواست گزار کے مطابق ان کے اہلخانہ کو غیرقانونی تحویل میں رکھا گیا، فیض حمید کے کہنے پر ان کا قیمتی اور دفتری سامان لوٹا گیا،ان کے اور اہلخانہ کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔