Commerce

The price of gold fell

Karachi (94 news) In the price of gold in Pakistan 200 روپے فی تولہ کمی ہوگئی ہے ۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2018500 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد 187328 روپے ہوگئی ہے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close